Aya Hamaray Des Main ek khush Nawa Fakeer || About Allama Iqbal
آیا ہمارے دیس میں اک خوش نوا فقیر
آیا اور اپنی دحن میں غزل خواں گزر گیا
تھیں چند ہی نگاہیں جو اس تک پہنچ سکیں
پر اس کا گیت سب کے دلوں میں اتر گیا
اس گیت کے تمام محاسن ہیں لازوال
اس کا وفور اس کا خروش اس کا سوز و ساز
0 Comments